سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں بھی واٹس ایپ میسیج ری ایکشن متعارف واٹس ایپ پر گزشتہ ہفتے ری ایکشن فیچر متعارف کرایا گیا تھا، جو ابتدائی طور پر امریکا اور یورپ سمیت دیگر چند ممالک میں دستیاب تھا۔ شائع 11 مئ 2022 09:10pm
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا واٹس ایپ کی جانب سے مخصوص کانٹیکٹس کے لیے لاسٹ سین کو ہائیڈ کرنے کے فیچر کو جلد متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر جلد تمام صارفین کیلئے میسیج ری ایکشن متعارف ہونے کا امکان مذکورہ فیچر کے تحت صارفین میسیج کا ریپلائی کرنے کے بجائے اس پر ایموجیز سے اپنی رائے کا اظہار کر سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جو بڑا درد سر ختم کرنے میں مددگار یہ ٹِرک اسپام میسج کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایسا نیا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا آپ یقیناً وائس میسجز کے فیچر کو بھی استعمال کرتے ہوں گے جس کو اب کمپنی کی جانب سے مزید آسان اور بہتر بنا دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر جو صارفین کی بڑی مشکل ختم کردے گا جلد واٹس ایپ کے صارفین کو بڑی فائلز بھیجنے کے لیے دیگر سروسز کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب 5 مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ کو بیک وقت استعمال کرنا ممکن واٹس ایپ نے اپنے ویب اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے ملٹی ڈیوائس سپورٹ فیچر میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ کو واٹس ایپ میں فونٹ سائز بدلنا آتا ہے؟ یہ فیچر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو چھوٹے فونٹ کے استعمال میں مشکل محسوس کرتے ہیں جبکہ بڑا فونٹ آنکھوں کے لیے بھی مفید ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا پیغامات فارورڈ کرنے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ نے میسجز فارورڈ کرنے کے حوالے سے مزید پابندیوں کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر جو وائس ریکارڈنگ کو زیادہ آسان بنادے گا وائس نوٹ سے آپ کو آڈیو پیغام فوری بھیجنے میں مدد ملتی ہے مگر ریکارڈنگ میں کوئی غلطی کردی ہے تو پھر سے اسے ریکارڈ کرنا پڑتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں فیس بک جیسے ایک نئے فیچر کا اضافہ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو چیٹس کے یوزر انٹرفیس کے ساتھ ساتھ فیس بک جیسی کور فوٹو کا اضافہ بھی کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں میسجز ڈیلیٹ کرنے کا فیچر پہلے سے زیادہ بہتر ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر مین موجود خامی کو کمپنی نے دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے لیے گوگل کی بڑی سہولت ختم ہونے کے قریب ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر یہ بہت جلد تبدیل ہونے والا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے کارآمد فیچر 'ویو ونس' استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں ویو ونس کے ذریعے بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو ایک بار ہی دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے بعد میڈیا فائلز غائب ہوجاتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا صارفین کو عرصے سے انتظار تھا کمپنی نے اینڈرائیڈ فون سے آئی فون میں چیٹ ہسٹری منتقل کرنے کے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ نئے فیچرز جو 2022 میں واٹس ایپ کا حصہ بن سکتے ہیں واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ نیا فیچر جو واٹس ایپ گروپس کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا واٹس ایپ گروپس میں اب تک ایک کمی ہے اور وہ ہے لوگوں کی محدود تعداد، یعنی ایک گروپ میں 256 سے زیادہ اراکین نہیں ہوسکتے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی اس نئی بہترین ٹِرک کو استعمال کرنا جانتے ہیں؟ واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی ایک دلچسپ ٹرک سے واقف ہیں جو آپ کے یوزر نیم کو دوسروں کے لیے 'نادیدہ' بنا دیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ صارفین کے بڑے مسئلے کا حل پیش کردیا گیا واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر میں ڈس اپیئرنگ میسجز کا فیچر متعارف کرایا تھا اب اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کی آزمائش اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو ان ڈو یا ہٹا سکیں گے جو حادثاتی طور پر یا غلط وقت پر پوسٹ ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اپنا اسٹیکر تیار کرنے کا فیچر متعارف یہ فیچر صارفین کو ان کی عام تصاویر کو اسٹیکرز میں بدلنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب آپ ریپلائی کے بغیر واٹس ایپ میسج پر اپنے جذبات کا اظہار کرسکیں گے فیس بک میسنجر استعمال کرنے والے اس فیچر سے واقف ہیں اور واٹس ایپ میں بھی جلد کسی میسج پر صارف ایموجی سے اپنا ردعمل ظاہر کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا اس ایپ کا بظاہر عام سا فیچر اپنے اندر آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی کمزوری چھپائے ہوئے ہے اور وہ ہے لاسٹ سین اسٹیٹس۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کو ویب ورژن پر اسمارٹ فون کے بغیر استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں کیا واٹس ایپ کو اسمارٹ فون کے بغیر استعمال کرنا ممکن نہیں؟ تو حقیقت تو یہ ہے کہ اب ایسا بالکل ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں میسجز ڈیلیٹ کرنے کے فیچر کو زیادہ بہتر بنانے کا فیصلہ ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر مین موجود خامی کو کمپنی نے دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف اب صارفین واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی تصاویر کو ایڈٹ اور پریویو لنکس کی سہولت استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک نئی سروس کو شامل کیے جانے کا امکان کمپنی کی جانب سے اپنے ڈیجیٹل والٹ کو واٹس ایپ سروس کا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا مخصوص اینڈرائیڈ فونز میں منتقل کرنا ممکن اینڈرائیڈ 12 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والی ڈیوائسز پر ہی آئی فون سے ڈیٹا منتقل کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ فونز جو یکم نومبر کو واٹس ایپ سپورٹ سے محروم ہوجائیں گے یکم نومبر سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم ہوجائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے گروپس کیلئے ایک فیچر کو مزید بہتر بنادیا کمپنی کی جانب سے گروپ چیٹ میں ایک نئے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی وقت وہاں جاری کال کا حصہ بننا ممکن ہوجائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ بیک اپ فیچر کی دستیابی کا سلسلہ شروع اب تک واٹس ایپ پر صارفین کا وہ ڈیٹا جو بیک اپ کے طور پر آن لائن کلاؤڈ سروس پر اپ لوڈ ہوتا تھا وہ انکرپٹڈ نہیں ہوتا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے وہ نئے فیچرز جو اس ایپ کو بدل دیں گے واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا 2021 کا اہم ترین فیچر اب آپ استعمال کرسکتے ہیں بیک وقت متعدد ڈیوائسز میں اس سروس کا استعمال اب متعدد صارفین کے لیے کچھ شرائط کے ساتھ ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ بیک اپ کا فیچر متعارف ابھی واٹس ایپ پر صارفین کا وہ ڈیٹا جو بیک اپ کے طور پر آن لائن کلاؤڈ سروس پر اپ لوڈ ہوتا ہے، وہ انکرپٹڈ نہیں ہوتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں بہترین پرائیویسی فیچر کی آزمائش یہ نیا پرائیویسی فیچر واٹس ایپ کے آئی او ایس کے تازہ ترین بیٹا ورژن میں دیکھا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون سے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ چیٹ ڈیٹا منتقل کرنا اب ممکن ابتدائی طور پر یہ فیچر اینڈرائیڈ 10 یا 11 پر کام کرنے والے سام سنگ فونز کے لیے دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا مخصوص اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کمپنی نے یکم نومبر سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے سپورٹختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے بظاہر معمولی فیچرز جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گے واٹس ایپ میں چند معمولی مگر ایسی تبدیلیاں ہونے والی ہیں جو اس میسنجر کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ڈیوائس اسٹوریج بچانے کے لیے نئے فیچر کا اضافہ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھرتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے آخرکار اپنے بڑے مسئلے کا حل نکال لیا ابتدائی طور پر یہ سہولت اینڈرائیڈ فونز کو دستیاب ہوگی جس کا آغاز سام سنگ کے فونز سے ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر 'ویو ونس' استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں 'ویو ونس' نامی فیچر کی آزمائش کئی ہفتوں سے بیٹا ورژن میں کی جارہی تھی اور اب یہ تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس ایپلیکشن کی بڑی خامی کو دور کردے گا واٹس ایپ میں ایک بڑی خامی عرصے سے موجود ہے جس کو دور کرنے کا صارفین کی جانب سے مطالبہ بھی کیا جارہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں انکرپٹڈ ڈیٹا بیک اپ کی آزمائش اگرچہ صارفین کے درمیان پیغامات اور میڈیا کوئی پڑھ نہیں سکتا مگر واٹس ایپ کا بیک اپ انکرپٹڈ نہیں ہوتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا 2021 کا سب سے بڑا فیچر آخرکار محدود صارفین کو دستیاب صارفین کئی برسوں سے جس فیچر کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے آخرکار واٹس ایپ نے اسے متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ملٹی ڈیوائس فیچر کو متعارف کرانے کے لیے اہم پیشرفت ملٹی ڈیوائس فیچر کے لیے واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ کے بیٹا ورژن کو تیار کیا گیا ہے اور اسے جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں جلد ہائی کوالٹی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنا ممکن ہوگا فیس بک کی زیرملکیت ایپ میں اس وقت 2 فیچرز کی آزمائش اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جو اس ایپ کی بڑی خامی دور کردے گا طفیس بک کی زیرملکیت اس میسجنگ ایپ ایک پہلو کے حوالے سے اب تک محدود ہے اور اب اس کو بہتر بنایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ویو ونس نامی بہترین فیچر کا اضافہ بیٹا ورژن میں اس نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، جو ایک بار دیکھنے کے بعد فوٹوز اور ویڈیوز کو فیڈ سے غائب کردیتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک واٹس ایپ میں شاپنگ کو لانے کے لیے تیار مارک زکربرگ نے 4 نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جن میں واٹس ایپ اور مارکیٹ پلیس میں شاپس، انسٹاگرام ویژول سرچ اور شاپ ایڈز شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے اہم ترین فیچر کی تفصیلات پہلی بار سامنے آگئیں ان تفصیلات سے عندیہ ملتا ہے کہ ملٹی ڈیوائس سپورٹ کی حدود کیا ہوسکتی ہیں اور کن ڈیوائسز پر بیک وقت ان کو استعمال کیا جاسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اکاؤنٹ کی تصدیق کا طریقہ بدل دے گا تاہم کمپنی کی جانب سے اب اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے ایک نیا طریقہ کار کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے فلیش کال کا نام دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے نئے بہترین میسج فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں ٹیلیگرام میں اس طرح کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے مگر واٹس ایپ صارفین کے لیے اسے اب متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے 2021 کے سب سے بڑے فیچر کے بارے میں کمپنی کا اہم اعلان اس فیچر پر 2019 سے کام کیا جارہا ہے مگر اب پہلی بار باضابطہ طور پر کمپنی کی جانب سے اہم تفصیلات جاری کی گئیں۔
دنیا بھارت: نئے سوشل میڈیا قوانین کے خلاف واٹس ایپ کا عدالت سے رجوع نافذ کیے گئے قوانین میں سے ایک بھارت کے آئین میں موجود رازداری کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، واٹس اپ کا مؤقف
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نئی پرائیویسی پالیسی پر ایک بار پھر یوٹرن پہلے واٹس ایپ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ پالیسی کے اطلاق کے چند ہفتوں بعد اسے قبول نہ کرنے پر فیچرز تک رسائی کو محدود کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ہسٹری ایک سے دوسرے فون نمبر میں منتقل کرنے کا فیچر واٹس ایپ صارفین کی جانب سے اس فیچر کا مطالبہ کافی عرصے سے کیا جارہا تھا اور اب لگتا ہے کہ کمپنی نے ان کا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی نئی پالیسی سے مخالف ایپس کو کتنا فائدہ ہوا؟ جنوری 2021 میں واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا جب سے دیگر ایپس کے صارفین کی تعداد بڑھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو نہ ماننے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟ 15 مئی سے واٹس ایپ کی نئی متنازع پالیسی کا نفاذ ہورہا ہے اور کمپنی کی جانب سے صارفین کو یہ قوانین تسلیم کرنے پر مجبور کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ صارفین کے لیے وہ تبدیلی جس کا وہ عرصے سے مطالبہ کررہے تھے بہت جلد لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اسمارٹ فون سے کیو آر کوڈ کو اسکین کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 15 مئی تک واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو قبول نہ کرنے پر کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نئی پالیسی کو قبول نہ کرنے والے اکاؤنٹس کے خلاف کیا کارروائی کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں بظاہر چھوٹا مگر کارآمد فیچر متعارف کمپنی کے مطابق اس فیچر سے چیٹس میں بڑے فارمیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز کو بھیجنا ممکن ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول کرنے کے نوٹیفکیشن بھیجنے کا سلسلہ پھر شروع یہ نوٹیفکیشنز ان صارفین کو بھیجے جارہے ہیں جن کی جانب سے جنوری میں اس نئی پالیسی کو قبول نہیں کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر اور واٹس ایپ کو اکٹھا کرنے میں مزید پیشرفت انسٹاگرام اور میسنجر میں چیٹ سسٹمز کو اکٹھا کرنے میں کافی پیشرفت ہوچکی ہے اور اب واٹس ایپ اور میسنجر کے ساتھ ایسا کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا صارفین عرصے سے مطالبہ کررہے ہیں واٹس ایپ صارفین کی جانب سے اس فیچر کا مطالبہ کافی عرصے سے کیا جارہا تھا اور اب لگتا ہے کہ کمپنی نے ان کا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والے مارک زکربرگ خود سگنل ایپ استعمال کرتے ہیں؟ ایک سیکیورٹی محقق نے دعویٰ کیا ہے کہ مارک زکربرگ فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ کی مخالف میسجنگ ایپ سگنل کا استعمال کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پیمنٹس فیچر کو درپیش بڑی رکاوٹ دور ہوگئی فیس بک کی زیرملکیت کمپنی کو 9 ماہ کے بعد آخرکار پھر برازیل میں ایپ کے اندر رقوم کی منتقلی کی اجازت مل گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟ صارفین کو 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ کے مطالبے پر مبنی اسپیم میسیجز سے خبردار کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان واٹس ایپ نے اپنے سپورٹ پیج میں خاموشی سے آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
لائف اسٹائل دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: ' ٹوئٹر سوشل میڈیا ایپس کا بادشاہ ہے' پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب واٹس ایپ، انسٹاگرام اور دیگر سروسز متاثر ہوئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کی آزمائش واٹس ایپ کی جانب سے ایک نئے موڈ پر کام کیا جارہا ہے جو تصاویر کو چیٹ ونڈو سے اس وقت غائب کردے گا جب کوئی صارف چیٹ سے باہر نکلے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ سے واٹس اور ویڈیو کال کرنا ممکن یہ فیچر ون آن ون کال تک محدود ہوتگا تاہم فیس بک کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے جلد اس میں گروپ کالز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا اس نئے فیچر کا مقصد لوگوں کو حادثاتی طور پر کسی غلط ونڈو پر میسج بھیجنے سے روکنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی چیٹ ونڈو میں طویل عرصے بعد بڑی تبدیلی یہ فیچر اس وقت آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے اور ممکنہ طور پر بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک فون میں 2 مختلف واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ ایک فون میں واٹس ایپ کا صرف ایک اکاؤنٹ ہی استعمال کیا جاسکتا ہے حالانکہ اب اکثر فونز ڈوئل سم سپورٹ کے ساتھ ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی جو لوگ واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ نے حالیہ بلاگ میں اس حوالے سے وضاحت نہیں کی تھی مگر اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ پالیسی تسلیم نہ کرنے پر کیا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ملٹی ڈیوائس سپورٹ متعارف کرانے میں مزید پیشرفت واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیلیگرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے نتیجے میں ٹیلیگرام پہلی بار ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئی پالیسی پر خدشات دور کرنے کے لیے واٹس ایپ کی کوششوں میں تیزی پاکستان کا یہ سلسلہ تو گزشتہ ہفتے ہی شروع ہوگیا تھا مگر اب دنیا کے دیگر مقامات پر بھی اسٹیٹس کو استعمال کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ورژن میں بائیومیٹرک لاگ ان کا فیچر دستیاب اس فیچر پر گزشتہ سال سے کام جاری تھا اور اب یہ صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ صارفین کے لیے 2021 کی پہلی اچھی اپ ڈیٹ 2021 کا آغاز واٹس ایپ کے لیے کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا اور نئی پرائیویسی پالیسی نے اس میسجنگ ایپلیکشن کی ساکھ کو بری طرح متاثر کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور سگنل میں کونسی ایپ بہتر؟ یہ تینوں موبائل ایپس گوگل پلے اسٹور ایپل کے ایپ اسٹور میں دستسیاب ہیں، جو کراس پلیٹ فارم میسجنگ اور گروپ چیٹ فیچرز فراہم کرتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی سب سے بڑی مارکیٹ کا نئی پالیسی واپس لینے کا مطالبہ یہ مطالبہ فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ ایپلیکشن کے لیے ایک بڑا درد سر ثابت ہوگا، کیونکہ یہ اس کمپنی کی سب سے بڑی مارکیٹ بھی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو دینا چاہتے ہیں تو پہلے یہ جان لیں واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کے بعد اس کی مخالف میسجنگ ایپس ٹیلیگرام اور سگنل میں لاکھوں نئے صارفین کا اضافہ ہوا۔
دنیا واٹس ایپ کو اپنی سب سے بڑی مارکیٹ بھارت میں بھی خطرات کا سامنا سگنل ڈاؤن لوڈز بڑھ کر 71 لاکھ ہوگئے، ٹیلی گرام کے ڈاؤن لوڈز میں 40 فیصد اضافہ جبکہ واٹس ایپ میں 30 فیصد کمی دیکھی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر حکومت پاکستان کا مؤقف جاری واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے الگ الگ بیانات سامنے آئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئی پالیسی کا تنازع: واٹس ایپ کی حریف ایپس میں لاکھوں نئے صارفین کا اضافہ واٹس ایپ نے اب وضاحت کی ہے کہ اس نئی پالیسی سے لوگوں کی دوستوں یا خاندان کے لیے میسجز کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا اس پالیسی کا نفاذ 8 فروری 2021 سے ہورہا ہے اور صارفین کے پاس نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ جنوری کے آغاز سے ہوگیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ترکی میں واٹس ایپ کی نئی پالیسی معطل، کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع ترکی دنیا کا پہلا ملک ہے جس کی جانب سے واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ برسوں سے آپ کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کررہی ہے؟ فروری 2021 سے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر نہیں ہوگا بلکہ ایسا تو کئی برس یعننی 2016 سے ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی طیب اردوان کی میڈیا ٹیم کا واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان ڈیٹا پرائیویسی کے معاملے میں یورپی یونین کے ممالک اور دیگر ممالک میں تفریق ناقابل قبول ہے، سربراہ ترک ڈیجیٹل انفارمیشن
سائنس و ٹیکنالوجی نئی پرائیویسی پالیسی پر تنقید کے بعد واٹس ایپ سربراہ کی وضاحت واٹس ایپ کی اس نئی پالیسی کے بعد متبادل میسجنگ ایپس بشمول ٹیلیگرام اور سگنل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
لائف اسٹائل واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی ایپ کے نئے ضوابط اور پالیسی کا نفاذ 8 فروری 2021 سے ہوگا اور صارفین کو انہیں لازمی قبول کرنا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی بس آپ کے دوستوں کو بھیجے جانے والے پیغامات ہی فیس بک کی رسائی سے دور ہوں گے جس کی وجہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی قبول کریں یا اپنے اکاؤنٹ سے محروم ہوجائیں واٹس ایپ نے اپلیکشن کے استعمال کے لیے ضوابط اور پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں لاتے ہوئے نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ نئے فیچرز جو 2021 میں واٹس ایپ کا حصہ بن سکتے ہیں واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ میں ایک دن میں کالز کا ریکارڈ اس موقع پر اس ایپ کی 11 سالہ تاریخ کی سب سے زیادہ کالز ایک دن میں کی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا 2021 میں واٹس ایپ کا سب سے اہم فیچر یہ ہوگا؟ توقع کی جارہی تھی کہ اس فیچر کو 2020 میں ہی متعارف کرا دیا جائے گا، تاہم ایسا نہ ہوسکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2020 میں متعارف ہونے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز اس ایپ کی بدولت لوگ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ گروپ ویڈیو یا وائس چیٹ کی شکل میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اور میسنجر کی یہ دلچسپ ٹِرک جانتے ہیں؟ کیا آپ کو علم ہے کہ آپ ان دونوں میں اپنے ٹیکسٹ میسجز کا فونٹ بھی تبدیل کرسکتے ہیں؟
سائنس و ٹیکنالوجی وہ اسمارٹ فونز جو 2021 میں واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم 'واٹس ایپ' کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ویب ورژن میں اہم ترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد کالنگ فیچر ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں چند بہترین فیچرز متعارف کرادیئے گئے واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں چند نئے اضافے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے اس بہترین فیچر کے بارے میں جانتے ہیں؟ اگر کوئی صارف اپنا نمبر تبدیل کرنا چاہے تو کانٹیکٹ اور چیٹ ڈیٹا کیسے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ رواں ماہ واٹس ایپ کی جانب سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن اب مزید کو جلد متعارف کرانے والی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں حال ہی میں متعارف ہونے والے چند بہترین فیچرز واٹس ایپ میں مسلسل نت نئے اضافے ہوتے رہتے ہیں، تاکہ صارفین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی سب سے بڑی مارکیٹ میں پیمنٹ سروس متعارف کمپنکمپنی کے مطابق یہ محفوظ پیمنٹ سروس رقوم کی منتقلی کو کسی میسج بھیجنے جتنا آسان بنادے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا رواں سال کا بڑا فیچر آخرکار متعارف کمپنی نے رواں سال کا ایک بڑا فیچر متعارف کرادیا ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا اور یہ پہلی بار پیش کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے بہترین فیچر متعارف کرادیا واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ اعزاز جو کوئی اور ایپ حاصل نہیں کرسکی کیا آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ دنیا بھر میں مقبول میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ پر لوگ روزانہ کتنے پیغامات بھیجتے ہوں گے؟
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں اس نئے فیچر کا آپ کو علم ہوا؟ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو کسی بھی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے 'خاموش' کرسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں اشیا کی خریداری اور کلاؤڈ ہوسٹنگ سروسز متعارف فیس بک کافی عرصے سے واٹس ایپ سے کمائی کے لیے مختلف ذرائع پر غور کررہی ہے مگر اب تک اس میں کامیاب نہیں ہوسکی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں یہ نیا اضافہ صارفین کو ضرور پسند آئے گا واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کالز سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں اب کانٹیکٹس کو 'ہمیشہ کیلئے خاموش' کرنا ممکن یہ نیا فیچر اسپام میسج کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں یہ نیا فیچر آپ کی بڑی مشکل کا حل واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایکسپائرنگ میڈیا نامی فیچر کی آزمائش جس فرد کو وہ ایکسپائرنگ میڈیا میسج ملے گا، وہ اسے ایک بار دیکھ سکے گے اور جیسے ہی چیٹ ونڈو سے باہر نکلے گا، میسج غائب ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا رواں سال کا سب سے بڑا فیچر دستیابی کیلئے تیار واٹس ایپ میں اس فیچر کی آزمائش ایک سال سے زیادہ عرصے سے ہورہی ہے اور اب یہ حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ویب ورژن میں فنگرپرنٹ سے لاگ ان ہونے کے فیچر پر کام جاری یہ فیچر کیو آر کوڈ انٹرفیس سے ملتا جلتا ہے جو اس وقت صارفین واٹس ایپ کے ویب ورژن میں لاگ ان کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کیلئے کام جاری واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نئے وال پیپر فیچر کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس اپلیکشن کی بڑی خامی کو دور کردے گا اس فیچر پر لگ بھگ 2 سال سے کام ہورہا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد یہ صارفین کو دستیاب ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو درپیش ایک بڑے مسئلے کا حل واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اسسٹنٹ سے اب فون کو چھوئے بغیر واٹس ایپ پر آڈیو میسج بھیجنا ممکن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے واٹس ایپ اور ایس ایم ایس میں وائس میسج بھیجنے کا عمل مزید آسان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف ہونے کے لیے تیار واٹس ایپ میں اس فیچر پر گزشتہ سال سے کام ہورہا ہے اور اب نئے بیٹا ورژن سے عندیہ ملتا ہے کہ اس پر کافی کام ہوچکا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں وائرل پیغامات کی حقیقت جاننے کیلئے نیا سرچ فیچر متعارف واٹس ایپ نے میسجز کے مواد کے حوالے سے ریورس سرچ کا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد بھی افواہوں کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا علم تمام گروپ صارفین کو ہونا چاہیے میسجنگ اپلیکشن کی جانب سے ایک اور فیچر پر کام کیا جارہا ہے جو واٹس ایپ گروپس کے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کی کمی عرصے سے محسوس کی جارہی ہے واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش بیٹا ورژن میں جاری ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے نئے دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں واٹس ایپ نے حال ہی میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کے لیے انیمیٹڈ اسٹیکرز کا فیچر متعارف کرایا جو اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میسنجر میں واٹس ایپ کو شامل کرنے کا عمل شروع فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے، جن میں میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان یہ سب فیچرز فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن میں آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی برازیل میں واٹس ایپ کا پیمنٹس فیچر چند دنوں بعد ہی معطل رازیل کے مرکزی بینک نے واٹس ایپ پیمنٹس کو اپنے ملک میں معطل کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے اپنا پیمنٹس فیچر آخرکار پیش کردیا واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر سب سے پہلے برازیل میں متعارف کرایا گیا جہاں صارفین رقوم کی ترسیل ایپ سے نکلے بغیر کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا بہترین فیچر بہت جلد متعارف ہونے کا امکان اس فیچر کا انتظار عرصے سے کیا جارہا ہے کیونکہ اس سے کئی ڈیوائسز پر اکاؤنٹ کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا اہم سیکیورٹی مسئلے کو ٹھیک کرنے کا دعویٰ پہلے یہ انکشاف سامنے آیا تھا کہ واٹس ایپ صارفین کے فون نمبر گوگل سرچ پر نظر آرہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ نیا فیچر جس کا انتظار عرصے سے کیا جارہا ہے واٹس ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر کیسے استعمال کریں؟ میسنجر رومز نامی یہ فیچر انسٹاگرام صارفین تک پہنچ گیا ہے مگر واٹس ایپ میں یہ فی الحال تمام افراد کو دستیاب نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اب زوم، گوگل میٹ اور اسکائپ کے مدمقابل اس فیچر کو مقبول ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارمز کے مقابلے کے لیے پہلے فیس بک میسنجر میں پیش کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ واٹس ایپ کی جانب سے اس منصوبے کو بھارت میں متعارف کرائے جانے کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ویڈیو کال میں اب 8 افراد کو شامل کرنا ممکن یہ فیچر فی الحال آئی او ایس میں دستیاب ہے اور بہت جلد اینڈرائیڈ صارفین بھی اسے استعمال کرسکین گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک واٹس ایپ میں اشتہارات کے منصوبے پر عمل کرنے کے لیے پرعزم فیس بک نے رواں سال کے شروع میں واٹس ایپ میں اشتہارات دکھانے کے منصوبے کو التوا میں ڈال دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ گروپ ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد بڑھانے کا فیچر فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ گوگل ڈو، زوم اور اسکائپ کو ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس، واٹس ایپ میں فارورڈ پیغامات کی حد مزید کم غلط معلومات اور خبروں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے فارورڈ پیغامات کی حد کو مزید سخت کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں واٹس ایپ پر کورونا ہیلپ لائن سروس کا آغاز اس سروس کو مفت استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ پاکستان میں ہر شخص کو کورونا سے متعلق تازہ ترین معلومات فراہم کرتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ گولڈ کیا ہے اور اس سے بچنا کیوں ضروری ہے؟ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں سوشل میڈیا خصوصاً واٹس ایپ کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک اور نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جو دیگر میسجنگ اپلیکشنز میں کافی عرصے سے موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا 2020 کا پہلا اہم ترین فیچر پاکستان میں دستیاب اس فیچر کا مقصد کم روشنی میں آنکھوں پر تناﺅ کو کم کرنا اور تاریک کمرے میں روشنی سے ماحول کو جگمگانے سے بچانا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے صارفین کا 'سب سے بڑا مطالبہ' پورا کردیا یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ورژن میں جنوری سے موجود تھا اور ابتمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے صارفین کا 2 سالہ انتظار ختم ہونے کے قریب؟ واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے 2018 میں یہ فیچر جلد پیش کرنے کا وعدہ کیا تھا اور جب سے اس پر کام ہورہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ گروپس کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف واٹس ایپ گروپس کے انوائٹ لنکس کو آسانی سے گوگل پر تلاش کرکے ان میں شامل ہوا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر کے بارے میں یہ جانتے ہیں؟ اس اپلیکشن میں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر اس مسئلے کے حل کے طور پر کافی عرصے پہلے متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے اس دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ واٹس ایپ میں یہ فیچر گزشتہ سال متعارف ہوا تھا مگر اب بھی کروڑوں افراد اس سے واقف نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے 2 ارب صارفین کا سنگ میل طے کرلیا واٹس ایپ کو سب سے پہلے 2009 میں متعارف کرایا گیا تھا اور 2014 میں فیس بک نے اسے 19 ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں اہم اپ ڈیٹ کردی گئی واٹس ایپ میں ایک اور اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں ڈارک سولڈ وال پیپرز کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ میں بگ کی موجودگی کا انکشاف فیس بک نے بھی بگ کی موجودگی کو تسلیم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پر کنٹرول کرلیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یکم فروری کو یہ فونز واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے واٹس ایپ نے یکم فروری 2020 کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے مخصوص ورژن والے فونز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرانے کا منصوبہ ملتوی گزشتہ سال مئی میں فیس بک نے تصدیق کی تھی کہ 2020 میں واٹس ایپ میں اشتہارات اسٹیٹس کے سیکشن میں نظر آئیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا اس فیچر کا وعدہ واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے 2018 میں کیا اور جب سے ہی اس کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ آج تک واٹس ایپ کو غلط طریقے سے استعمال کرتے آئے ہیں؟ کروڑوں صارفین اس مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن کو غلط طریقے سے استعمال کرتے آرہے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا کون سوچ سکتا ہے کہ واٹس ایپ پر نئے سال کے موقع پر دنیا بھر میں 100 ارب سے پیغامات بھیجے جائیں گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نیا سال شروع ہوتے ہی ونڈوز فونز میں واٹس ایپ بند واٹس ایپ انتظامیہ نے پہلی ہی اعلان کیا تھا کہ 31 دسمبر 2019 کے بعد مذکورہ فون میں میسیجنگ ایپ نہیں چلے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ان فونز میں 31 دسمبر سے واٹس ایپ کام کرنا بند کردے گی واٹس ایپ نے کئی ماہ پہلے اعلان کیا تھا کہ 31 دسمبر 2019 کو ونڈوز فونز کو سپورٹ ختم کردی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ان فونز کے صارفین اس ماہ کے آخر میں واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے اس بات کا اعلان واٹس ایپ کی جانب سے کئی ماہ پہلے ہی کردیا گیا تھا اور یکم فروری کو بھی متعدد فونز کو سپورٹ ختم ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا نیا فیچر فون میں وائس کالز کا حقیقی متبادل؟ یہ فیچر آئی او ایس ورژن میں نومبر میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں واٹس ایپ فرام فیس بک کا اضافہ کیوں ہوا ہے؟ کچھ دن سے اس ایپلی کیشن کو اوپن کرنے پر لے آﺅٹ کچھ مختلف آرہا ہوگا کیونکہ فرام فیس بک کے الفاظ کا اضافہ ہوا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں چھپے اس فیچر سے واقف ہیں؟ آپ واٹس ایپ میں چھپے ایک ایسے فیچر سے واقف نہیں ہوں گے جو اس کمپنی نے آنکھوں کے سامنے ہی چھپا کر رکھا ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں جلد متعارف ہونے والے 3 بہترین فیچرز واٹس ایپ کی جانب سے نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے ڈیڑھ ارب صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں رواں سال متعارف ہونے والے 10 بہترین فیچرز اس ایپ میں مسلسل نت نئے فیچرز ہوتے رہتے ہیں تاکہ صارفین کے استعمال کا تجربہ بہتر ہوسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں یہ کام آپ کے اکاؤنٹ کو بین کروا سکتا ہے واٹس ایپ کی جانب سے ان صارفین پر پابندی لگائی جارہی ہے جو ایسے گروپس کا حصہ بنیں جن کا نام غیرقانونی نام ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف میسجنگ ایپ میں ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کیلئے اپنی چیٹ کو دیگر افراد کی رسائی سے دور رکھنے میں مدد دے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک بڑا فیچر متعارف ہونے کا امکان واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جس کا انتظار صارفین کو طویل عرصے سے ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی کے خلاف ہیکنگ کا مقدمہ دائر کردیا اسرائیلی کمپنی پر مختلف ممالک میں سفارتکاروں، سیاسی رہنماﺅں اور دیگر کو ہدف بنا کر ان کے فونز ہیک کرنے کا الزام ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر متعارف ہونے کے لیے تیار اس فیچر میں صارفین کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات ایک مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ یا غائب ہوجائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ نے اپنے سپورٹ پیج میں خاموشی سے آئی او ایس 8 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں خامی کا انکشاف آئی فون صارفین کو گروپ چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات ڈیلیٹ کرنے پر بھی میڈیا فائلز ڈیوائس میں موجود رہتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس میں ہوگی اب اشتہارات کی بھرمار کمپنی اس سروس کے ذریعے پیسے کمانے کے لیے تیار ہے اور کاروباری اداروں کو اشتہارات چلانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
پاکستان واٹس ایپ کا پاکستانی صارفین کے لیے اہم پیغام پاکستان میں انتخابات کے دوران سیاسی تناﺅ اور دیگر مسائل کے حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے یہ اشتہار شائع کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے گروپ میسجنگ ٹولز میں بہتری واٹس ایپ کی جانب سے گروپس کے لیے چند چھوٹے مگر کارآمد فیچرز متعارف کرادیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر اس پیغام کو کھولنا فون کریش کرسکتا ہے جی ہاں ایک بگ ایسے اسپام میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ کو کریش کررہا ہے جو بظاہر بے ضرر نظر آتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہے؟ فیس بک کی طرح واٹس ایپ بھی اپنے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کی معلومات کو اکھٹا کرتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین