ملٹی میڈیا

‫ہندوستانی لیڈرز انتخابات میں‬

انتخابی دنگل میں جہاں سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں تو وہیں انتخابات میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی ہے۔
Welcome

ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات کا تیسرا بڑا مرحلہ مکمل ہو گیا، 11 کروڑ ووٹرز نے پارلیمنٹ کی اکانوے نشستوں کے لیےمیدان میں آنے والے چودہ سو اٹھارہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا۔