دنیا ہندوستان میں مودی لہر، کانگریس نے شکست تسلیم کرلی اب تک کے نتائج کی روشنی میں بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، وزیراعظم منموہن سنگھ کی نریندر مودی کو مبارک باد اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 06:34pm
دنیا ہندوستانی انتخابات: پانچویں مرحلے میں پولنگ کا آغاز اس اہم مرحلے میں حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت جی جے پی کئی ریاستوں میں مدِ مقابل ہے۔
ملٹی میڈیا بی جے پی کی انتخابی ریلیاں انتخابات میں ہندو قوم پرست رہنماء نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آرہے ہیں۔
دنیا انڈین الیکشن: چوتھے مرحلے میں پولنگ جاری گوا، آسام، تری پورہ اور سکم میں لوک سبھا کی سات نشستوں کے لیے 50 لاکھ ووٹرز 74 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
ملٹی میڈیا ہندوستانی لیڈرز انتخابات میں انتخابی دنگل میں جہاں سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں تو وہیں انتخابات میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی ہے۔
دنیا انتخابات کا موسم اور ہندوستانی مسلمان ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
دنیا انڈین الیکشن: 11 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
دنیا انڈین الیکشن: شدید موسم کے باوجود پولنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج چار شمال مشرقی ریاستوں کے چھ حلقوں میں پولنگ جاری۔
ملٹی میڈیا ہندوستان میں انتخابات کا مہا یُدھ حساس پولنگ اسٹیشنز پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیےگئے ہیں۔
دنیا انڈین الیکشن: پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری نو مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں آج آسام کی پانچ اور تری پورہ کی ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
دنیا ووٹنگ میں اضافے کے لیے کپل شرما اور کے کے کی خدمات دہلی کے الیکشن کمیشن نے معروف کامیڈین کپل شرما اور بالی وڈ سنگر کے کے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
دنیا ہندوستان کے انتخابات میں گلیمر کا تڑکا ہندوستانی سیاست کی پرانی روایت ہے کہ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں فلمی دنیا کے گلیمر کا تڑکہ لگاتی ہیں۔
ملٹی میڈیا ہندوستان میں انتخابات کا جوش عروج پر سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
دنیا مودی میڈیا سے کیوں گھبراتے ہیں؟ مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
دنیا ہندوستان: لوک سبھا کے انتخابات 7 اپریل سے شروع ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات نو مراحل میں ہوں گے، جن کے نتائج سولہ مئی کو جاری کیے جائیں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین