پاکستان

اسلام آباد دھماکے کے بعد

دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
Welcome

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پھل منڈی میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ طالبان نے دھماکے سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔