پاکستان اسلام آباد میں دو دھماکے، ایک شخص ہلاک سپر مارکیٹ اور سیکٹر نائن جی کے دھماکوں کی نوعیت ایک جیسی تھی۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 مئ 2014 11:27am
نقطہ نظر ٹی ٹی پی نہیں تو پھر مذاکرات کیوں؟ عام آدمی کو صرف تحفظ چاہئے اور اگر مذاکرات یہ نہیں دے رہے تو ان کو مزید آگے بڑھانے سے کیا حاصل؟
پاکستان اسلام آباد دھماکہ: تفتیش سے یوبی اے کے دعوے کی تصدیق تفتیش کاروں کی تحقیقات سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے دعوے کی تصدیق ہوگئی ہے کہ فروٹ منڈی میں دھماکہ اس نے کروایا تھا۔
پاکستان اسلام آباد دھماکے کے بعد دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان اسلام آباد دھماکا: کم از کم 24 افراد ہلاک، طالبان کی مذمت کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
پاکستان وکلاء کا عدالتوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ گزشتہ روز تقریباً دو سو کے قریب وکلاء نے اپنے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دو گھنٹے تک دھرنا دیا۔
پاکستان اسلام آباد کچہری پر حملہ چار سے پانچ دہشت گردوں نے کیا: رپورٹ اسلام آباد کچہری پر حملہ چار سے پانچ دہشت گردوں نے کیا: رپورٹ
پاکستان اسلام آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ حملہ کیس میں ایک نیا موڑ مقتول جج کے گن مین نے وزیرِ داخلہ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کی گولیوں سے جج کی ہلاکت نہیں ہوئی۔
پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ: ججوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت نے اسلام آباد کچہری پر حملے کو دیکھتے ہوئے ججز بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اعتدال پسند جج کو نشانہ بنایا گیا ایڈیشنل اینڈ سیشن جج رفاقت اعوان اپنے حلقہ احباب میں اعتدال پسند خیالات کی وجہ سے معروف تھے۔
پاکستان سانحہ اسلام آباد :سپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین