پاکستان 'سپریم کورٹ نے حکم دیا تو طاقت کا استعمال کیا جائے گا' پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ دارالحکومت کے حکام کے ساتھ ٹرپل ون بریگیڈ کے اجلاس میں ہنگامی پلان کو حتمی صورت دی گئی۔ شائع 27 اگست 2014 07:53am
پاکستان عمران خان کی زندگی کو خطرہ، سیکیورٹی سخت حکام کے مطابق ایک پڑوسی ملک کی انٹیلی جنس ایجنسی نے پی ٹی آئی کے سربراہ کے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔
پاکستان مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ سیکیورٹی ایجنسیز نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ کے راستے استعمال کرسکتے ہیں۔
پاکستان پولیس اسلام آباد ریلی کو روکنے کے لیے تیار اسلام آباد کی انتظامیہ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی کو ریڈزون میں داخلے سے روک دے گی۔
پاکستان اسلام آباد دھماکہ: تفتیش سے یوبی اے کے دعوے کی تصدیق تفتیش کاروں کی تحقیقات سے یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے دعوے کی تصدیق ہوگئی ہے کہ فروٹ منڈی میں دھماکہ اس نے کروایا تھا۔
پاکستان اسلام آباد دھماکے کے بعد دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان اسلام آباد دھماکا: کم از کم 24 افراد ہلاک، طالبان کی مذمت کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
پاکستان اسلام آباد میں کالعدم حزب التحریر سرگرم تنظیم کی جانب سے تقسیم کیے جانے والے پمفلٹس میں خلافت کا قیام اور امریکی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: نامعلوم افراد نے یوگا سینٹر نذرآتش کردیا پولیس نے اس یوگا سینٹر کو آگ لگانے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ