کھیل

سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کا نیا چیمپئن

سنگا کارا نے باون رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور چھ چوکے شامل تھے۔
Welcome

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سری لنکا نے ہندوستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے چھ وکٹوں سےشکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔

سری لنکا نے سترہ اوورز اور پانچ گیندوں پر 131 رنز کا ہدف مکمل کرلیا جبکہ اس کی چھ وکٹیں باقی تھیں۔