ملٹی میڈیا

فلسطین میں اجتماعی شادیاں

مغربی کنارے اور غزہ کے لگ بھگ چھ سو فلسطینی اس تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Welcome

مغربی کنارے کے شہر جریکو میں اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی۔ مغربی کنارے اور غزہ کے لگ بھگ چھ سو فلسطینی اس تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے، یہ تقریب فلسطینی اتھارٹی کے زیر تحت منعقد ہوئی۔