لائف اسٹائل عربوں کو دہشت گرد دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کا نیٹ فلیکس کا بائیکاٹ فلم کے مناظر میں دکھایا گیا ہے کہ ’کوفیہ‘ پہنے ہوئے عرب دہشت گرد ایک امریکی فلاحی تنظیم کے ٹرک پر حملہ کرتے ہیں لیکن بعد ازاں امریکی فورسز دہشت گردوں پر حملہ کرکے انہیں مار دیتی ہے۔ شائع 26 جون 2024 07:25pm
دنیا اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق جمعے کو غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر ہونے والے ہفتہ وار احتجاج میں 14ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
دنیا اسرائیل مخالف مہم پر گرفتار امریکی طالبہ تل ابیب کی عدالت میں پیش امریکی طالبہ تعلیم کے حصول کے لیے اسرائیل پہنچیں لیکن انہیں اسرائیل مخالف مہم کا حصہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔
دنیا یروشلم میں سفارتخانہ، فلسطین کا امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ فلسطین نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔
دنیا غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی جاں بحق غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
دنیا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق فوج کی کارروائی کے نتیجے میں 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے، حکام مرکز صحت
دنیا انتہا پسند یہودیوں نے 18 ماہ کا فلسطینی بچہ زندہ جلادیا واقعےمیں زخمی ہونےوالےوالدین اوربھائی کی حالت بھی تشویشناک، اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں کے دوران مزید 3 فلسطینی ہلاک۔
دنیا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک فوج نے مغربی کنارے میں مہاجرین کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد سے جھڑپ ہوئی،اسی دوران نوجوان ہلاک ہوا۔
دنیا غزہ کے زخمیوں کی ترکی منتقلی شروع ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں اضافے پر کشمکش اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔
دنیا نہتے شہریوں پر حملہ جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔
دنیا اسرائیل کا غزہ سے فوج کی واپسی کا اعلان اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے اس کی فوج کا انخلا آج صبح شروع ہو گا۔
دنیا اسرائیل کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، مزید 40 فلسطینی ہلاک اسرائیل نے 72 گھنٹوں تک جنگ بندی کے معائدے کو چند گھنٹوں کے بعد ہی ختم کرکے اقوام متحدہ کو بھی اس سے آگاہ کردیا ہے۔
دنیا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی جائے: اوباما اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بھی جنگ بندی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی۔
دنیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی شروع غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
ملٹی میڈیا فلسطین میں اجتماعی شادیاں مغربی کنارے اور غزہ کے لگ بھگ چھ سو فلسطینی اس تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین