ملٹی میڈیا

ٹیکنالوجی کی دنیا

اس شو کا مقصد ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی اہم پیش رفت کو ایک جگہ نمائش کے لیے پیش کرنا ہے۔
Welcome

امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں سجایا گیا ہے کمپیوٹر الیکٹرونکس شو جس میں سال دو ہزار چودہ کے آغاز کے ساتھ سامنے آنے والی جدید ٹیکنالوجی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔