سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار دنیا کی تیسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب ہواوے 2019 میں اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی دوسری بڑی کمپنی تھی مگر امریکی پابندیوں کے اثرات اب اس پر مرتب ہونے لگے ہیں۔ شائع 21 مارچ 2020 07:24pm
سائنس و ٹیکنالوجی لگ بھگ سو فیصد فرنٹ اسکرین والا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون اس فون میں 6.89 انچ کا ایس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 99.6 فیصد ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فلیگ شپ فون موٹرولا کی جانب سے آخری بار 2018 میں فلیگ شپ فون متعارف کرایا تھا اور اب 2 سال بعد نئی فلیگ شپ ڈیوائس پیش کی جارہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک ارب اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ہیکنگ کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ انہیں نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے تحفظ نہیں مل رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنگ کردینے والے 2 کانسیپٹ فولڈ ایبل فونز ٹی سی ایل کو بجٹ اسمارٹ ٹی وی کے لیے جانا جاتا ہے مگر اس کی جانب سے کانسیپٹ فولڈایبل فونز کی تیاری ایک عرصے سے جاری ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا نیا 3 کیمروں والا موٹو جی 8 اسمارٹ فون فون کی خاص بات اس کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جس میں 16 میگا پکسل ، 8 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل کیمرا شامل ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے مہنگے ترین فلیگ شپ فونز متعارف یہ اوپو کے مہنگے ترین فونز سمجھے جاسکتے ہیں جو فیچرز کے لحاظ سے گلیکسی ایس 20 کی ٹکر کے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 64 میگا پکسل کیمرے والا دنیا کا سستا ترین فون رئیل می کے ان نئے فونز میں پہلے سے بہتر پراسیسر، 90 ہرٹز ڈسپلے اور 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا کا پہلا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا فون رینو 3 پرو اس فون میں بیک پر 64 میگا پکسل سنسر سمیت مجموعی طور پر 4 اور فرنٹ پر 2 کیمرے دیئے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈسپلے کے اندر نصب کیمرے سے لیس کانسیپٹ اسمارٹ فون اس فون کی اسکرین کے اندر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے جسے انڈر اسکرین کیمرے کا نام دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کا نیا فلیگ شپ فون وی 60 تھن کیو 5 جی ایل جی نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون وی 60 تھن کیو 5 جی متعارف کرادیا ہے جو ڈوئل اسکرین کیپ ایبل فون ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سونی کا پہلا 5 جی فون متعارف اس فون میں کمپنی نے کیمرا سسٹم پر ہی بھرپور توجہ مرکوز کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا پہلا 5 جی فلیگ شپ فون پیش کردیا گیا یہ اس کمپنی کے اب تک کا سب سے مہنگا اسمارٹ فون بھی ہے مگر سام سنگ کے 999 ڈالرز کے گلیکسی ایس 20 کے مقابلے میں سستا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا فاسٹ چارجنگ سے بیٹری کو نقصان تو نہیں پہنچتا؟ آج کل بیشتر فونز کے ساتھ فاسٹ چارجنگ کا فیچر دیا جاتا ہے جس کا مقصد بیٹری کو تیزی سے چارج کرنے میں مدد دینا ہوتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک اس فون میں 4 بیک کیمروں کا سیٹ اپ دیا جارہا ہے، 4 مائیکرو فونز اور ہیڈفون جیک بھی موجود ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کے بہت زیادہ استعمال کا یہ اثر حیران کردے گا یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ آج کل بیشتر نوجوانوں کو اسمارٹ فونز کے بغیر زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اس کانسیپٹ فون کا ڈیزائن دنگ کردینے والا ہے موٹرولا ریزر اور سام سنگ گلیکسی فولڈ کو بھول جائیں، ایک کمپنی ایسا فولڈ ایبل فون تیار کررہی ہے جس کا ڈیزائن دنگ کردے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایل جی نے 3 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ایل جی کے 61، کے 51 ایس اور کے 41 ایس اسمارٹ فونز اوکٹا کور سی پی یو اور 6.5 انچ اسکرین کے ساتھ ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کے 2 بہترین مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف موٹو جی اسٹائلوس کی خاص بات سام سنگ کے گلیکسی نوٹ فونز کی طرح کا اسمارٹ پین فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا گلیکسی نوٹ جیسا فون متعارف کرانے کے لیے تیار معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے موٹرولا کے ایک نئے فون کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کے ساتھ ایک اسٹائلوس بھی موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین فیچرز کے حامل سام سنگ کے دو نئے اسمارٹ فونز ان میں ایسے فیچرز موجود ہیں جو 800 ڈالرز کے فونز یعنی گلیکسی ایس سیون یا آئی فون سیون میں دیئے گئے ہیں.
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر کیسے واپس لائیں؟ ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ہوجاتا ہے اور ان کی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی یادگار تصویر یا تصاویر کو واپس کیسے لایا جائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک سال میں ایک ارب سمارٹ فونز کی فروخت سن 2013 فروخت ہونے والے سمارٹ فونز کی تعداد اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں 38.4 فیصد زیادہ رہی، ریسرچ کمپنی۔
ملٹی میڈیا ٹیکنالوجی کی دنیا اس شو کا مقصد ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی اہم پیش رفت کو ایک جگہ نمائش کے لیے پیش کرنا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین