کھیل

ہار کر بھی جیت گئے

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود سیریز 2-1 سے جیت لی.

جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو چار وکٹ سے شکست دے دی لیکن اس ہار کے باوجود پاکستان سیریز 2-1 سے جیتنے میں میں کامیاب ہو گیا.

اس میچ کا احوال تصویری جھلکیوں کی صورت میں