کھیل ہملٹن: ہندوستان کو پھر شکست، نمبر ایک پوزیشن سے محروم نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو بارش سے متاثرہ دوسرے ایک روزہ میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔ شائع 22 جنوری 2014 05:13pm
پاکستان وزیر اعظم نے نئی مردم شماری کی منظوری دیدی وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھر میں مردم شماری کے حوالے سے سمری منظور کر لی، ای سی سی میں معاملہ پیش کرنے کی ہدایت۔
کھیل انیس سالہ عثمان شنواری ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری کو سری لنکا کیخلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ، دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب فائرنگ سےدو بھائی اور ان کا کزن ہلاک ہو گیا۔
پاکستان چمن میں دھماکے سے بچہ ہلاک، 17 افراد زخمی بلوچستان کے علاقے چمن میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے ایک بچہ ہلاک اور 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کھیل بلاول بھٹی کا ایکسپائرڈ ویزے پر دبئی کا سفر بلاول بھٹی کو ایکسپائر ویزہ پر متحدہ عرب امارات میں اترنے پر دبئی میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔
کھیل عدلیہ شعیب اختر کے بیان کا نوٹس لے، سرفراز شعیب اختر نے بیان دیا تھا کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں کہ کس کرکٹر نے پاکستان کو کب اور کہاں بیچا۔
پاکستان جمہوریت مخالف بیان دینے پر فیصل رضا عابدی کو شوکاز بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رضا عابدی کی جانب سے جمہوریت مخالف بیان دینے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
پاکستان پاکستان میں پولیو کا شکار چار ماہ کی بچی ہلاک اس موت سے پاکستان میں پولیو کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے جو دنیا کے ان تین ملکوں میں سے ایک جہاں یہ مرض موجود ہے۔
پاکستان اپوزیشن کا ملک میں مردم شماری کرانیکا مطالبہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط، ملک میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
دنیا بنگہ دیش: مظاہرین نے ٹرین پٹڑی سے اتاردی، تین مسافر ہلاک وزیراعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے ٹرین کو پٹڑی سے اتارا، جس سے چالیس افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان سرتاج کا ڈوبنز سے دوطرفہ معاملات پر تبادلہ خیال سرتاج عزیز کی منگل کو امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان جیمز ڈوبنز سے ملاقات، ڈرون حملے بند کرنے پر زور۔
کھیل آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان، اجمل واحد پاکستانی آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا، سعید اجمل دونوں ٹیموں میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔
پاکستان چیئرمین نادرا معطلی کے بعد بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین نادرا طارق ملک کی معطلی اور نئے قائم مقام چئیرمین نادرا کی تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیا
دنیا تھائی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے سے انکار تھائی لینڈ کی وزیر اعظم نے مظاہرین کی جانب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مسترد کر دیا، اپوزیشن رہنما کیخلاف بغاوت کا مقدمہ۔
پاکستان جیلانی مستعفی، ناصر الملک نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر چیف جسٹس افتخار چوہدری نے جسٹس تصدق جیلانی کے استعفے کے بعد جسٹس ناصر الملک کو نیا قائم مقام الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے۔
پاکستان آرمی چیف راحیل شریف فوج کو آئین کے تابع رکھیں، ربانی قومی سلامتی کمیٹی کو بحال کر کے مستقل ادارہ بنائے، سینٹر میاں رضا ربانی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین