• KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:44pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:16pm
  • ISB: Asr 4:36pm Maghrib 6:22pm
  • KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:44pm
  • LHR: Asr 4:32pm Maghrib 6:16pm
  • ISB: Asr 4:36pm Maghrib 6:22pm

کوہاٹ: مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شائع March 20, 2025
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ کے باعث دہشت گرد میدان چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، اطراف میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

آر پی او عباس مجید مروت، ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 23 مارچ 2025
کارٹون : 22 مارچ 2025