تھانہ شاد باغ میں سلیم کی والدہ نے بیٹے کے گھر واپس نہ لوٹنے کی درخواست دی تو مقدمہ درج کیا گیا، منیب اور زبیر نے اعتراف جم کرلیا، لاش نہر سے نکال لی گئی
ملزم عارف کیخلاف پیش کردہ شواہد میں سنجیدہ قانونی نقائص ہیں، جسٹس طارق ندیم نے اپیل پر ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا، 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری
رات کے وقت تھانہ درہ پیزو پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی وجہ سے فتنہ الخوارج اندھیرے میں فرار ہو گئے، پولیس
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری وفد میں شامل عہدیداروں کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔
طویل المدتی فنانسنگ سہولت (ایل ٹی ایف ایف) پورٹ فولیو کو مرحلہ وار ایگزم بینک کو منتقل کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں فیصلہ
دنیا بھر میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کا المیہ ناقابل قبول ہے، اور اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کی رپورٹ
کیس مفاد عامہ کا اہم معاملہ بن چکا ہے، جسٹس اعجاز اسحٰق خان کے ریمارکس، پنجاب کی اسپیشل برانچ کی رپورٹ میں شہریوں کو توہین مذہب کے مقدمات میں پھنسانے کا انکشاف کیا گیا تھا۔
ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، ٹک ٹاک اسٹیٹس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نازیبا زبان کا استعمال کیا، جسے شکایت کنندہ اور 2 دیگر افراد نے پولیس کے علم میں لایا تھا۔
ماحولیاتی آلودگی کا انتظام نہ کیا گیا تو تنازعات جنم لیں گے، دنیا کی ایک چوتھائی آبادی والے 25 ممالک کو ہر سال پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پانی کے عالمی دن پر رپورٹ
صدر مملکت یا قائم مقام چیف جسٹس کو قانونی جواز کے بغیر ٹربیونل کی تشکیل نو کا اختیار نہیں، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحٰق کا فیصلہ