• KHI: Maghrib 5:57pm Isha 7:18pm
  • LHR: Maghrib 5:13pm Isha 6:39pm
  • ISB: Maghrib 5:13pm Isha 6:42pm
  • KHI: Maghrib 5:57pm Isha 7:18pm
  • LHR: Maghrib 5:13pm Isha 6:39pm
  • ISB: Maghrib 5:13pm Isha 6:42pm

سال 2024 میں وائرل ہونے والی ویڈیوز

شائع December 31, 2024
—فوٹو: میٹا اے آئی
—فوٹو: میٹا اے آئی

ہر سال کی طرح سال 2024 میں بھی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جو ٹرینڈ بھی بنی رہیں۔

متعدد ویڈیوز ایسی تھی جو ایک ہفتے سے زائد وقت تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرتی رہیں جب کہ بعض ویڈیوز پر سال بھر بحث ہوتی رہی۔

ہم یہاں وائرل ہونے والی کچھ ویڈیوز کو سال کے اختتام پر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔

یشمیٰ گل کی سردیوں میں مختصر لباس کی ویڈیو

یمنیٰ زیدی کا رقص

پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس میں چور چور کے نعرے

فضا علی کا دلبر دلبر پر رقص

مہوش حیات کا رقص

ماہرہ خان کی برقع میں رکشے کی سواری

نمازیوں کو لاتیں مارنے والا بھارتی پولیس اہلکار

مہربانو کا ڈانس

ہمایوں سعید کا صبور علی کو گلے لگانا، بوسہ دینا

عدنان صدیقی کا عورت اور مکھی کا موازنہ

@galaxylollywood

During a recent interview Adnan Siddiqui shared a rather interesting comparison between a fly and women much to host Nida Yasir’s comic dismay #AdnanSiddiqui #NidaYasir #GalaxyLollywood #foryou #fyp #tiktokpakistan #tiktok #viral

♬ original sound - Galaxy Lollywood

مفتی قوی کا 3 درجن نکاح کرنے کا دعویٰ اور شراب کو حلال قرار دینا

علیزے شاہ کا لباس

آمنہ الیاس کا لباس

یمنیٰ زیدی کے گرنے کی ویڈیو

باتھ روم جانے سے قبل زیور پہننا، ڈیزائنر علی ذیشان

بیٹی نے شاہد آفریدی کا میک اپ کردیا

فیصل قریشی کی والدہ

بدو بدی

بہروز سبزواری کا عمران خان کی شراب نوشی سے متعلق انکشاف

راحت فتح علی خان کا اجے دیوگن سے موازنہ

95 فیصد خواتین جاہل، ساحل عدیم

زندگی کے 52 سال مکمل ہونے کی عفت عمر کی ویڈیو

لڑکیوں کا لڑکے پر تشدد

درفشاں سلیم کی بے خبری میں بنائی گئی ویڈیو

اسلام آباد میں ہجوم کے ہاتھوں خواتین ہراساں

حبا بخاری کا بے بی بمپ

کراچی کے ہوٹل میں دو خاندانوں کا جھگڑا

امریکی گلوکارہ کا قومی ترانہ پڑھتے ہوئے گالی دینا

سیلفی لیتے ہوئے مشی خان کا گر جانا

فیصل قریشی کا اہلیہ کو بوسہ دینا

اسلام آباد کے دلہا، دلہن

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو

حرا مانی کا ڈانس

زارا نور عباس کا ڈانس

اسما عباس کا رقص

بدو بدی کا بولڈ ورژن

ماہرہ خان کا ڈانس

شکر ونڈاں

آشا بھوسلے کی توبہ توبہ پر پرفارمنس

کارٹون

کارٹون : 5 جنوری 2025
کارٹون : 4 جنوری 2025