متعدد ویڈیوز ایسی تھی جو ایک ہفتے سے زائد وقت تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرتی رہیں جب کہ بعض ویڈیوز پر سال بھر بحث ہوتی رہی۔
اپ ڈیٹ31 دسمبر 202410:50pm
گلوکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ ترانہ ترانہ پڑھتے پڑھتے گالی دیتی ہیں، جس پر وہ ترانہ پڑھنے کے دوران ہی معافی بھی مانگتی ہیں۔
چند دن قبل ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر مناہل ملک کا نام ٹرینڈ پر آگیا تھا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی متعدد قابل اعتراض ویڈیوز کو شیئر کیا گیا تھا۔
حبا بخاری اور ان کے شوہر سمیت متعدد پاکستانی فنکار 'ہم اسٹائل ایوارڈز' کے لیے لندن میں موجود ہیں اور اسی دوران حبا بخاری کی بنائی گئی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر دونوں کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں یورپی ملک اٹلی کے شہر روم کے سیاحتی مقام پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے انہیں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔