• KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm
  • KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm

اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ میں پناہ گزینوں کے اسکول پر بمباری، مزید 17 فلسطینی شہید

شائع July 15, 2024
— فوٹو: اے ایف پی
— فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، نصیرت کیمپ میں پناہ گزینوں کے اسکول پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج نے شاتی کیمپ میں مسجد پر بھی وحشیانہ حملے کیے۔

اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، 7 اکتوبر کے بعد سے شہدا کی مجموعی تعداد 38 ہزار 443 سے تجاوز کر گئی، جبکہ 88 ہزار 481 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025