لاس اینجلس کے سمندری علاقے وینٹورا میں نئی آگ بھڑک اٹھی، کل صبح تک چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث آگ پر قابو پانے کی کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں، فائر فائٹرز
جنوبی کوریا اور امریکا کے انٹیلی جنس حکام نے میزائل لانچ کی تیاریوں کا پہلے سے ہی سراغ لگا لیا تھا، ان کی نگرانی کی اور لانچ کے وقت بھی فوری طور پر ان کا سراغ لگایا، سیئول حکام