• KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm
  • KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm

سیمنٹ انڈسٹری پر بےجا ٹیکسز، آل پاکستان ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان

شائع July 13, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے آج رات 12 بجے سے سیمنٹ انڈسٹری پر بےجا ٹیکسز کے باعث ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بھاری ٹیکسز کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیمنٹ ڈیلرز کو پوائنٹ آف سیلز کے نام پر وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے جس کے خلاف ہڑتال پر جا رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد تمام ڈیلرز و ڈسٹری بیوٹرز فیکٹریوں سے سیمنٹ نہیں اٹھائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 ستمبر 2024
کارٹون : 19 ستمبر 2024