پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے، شہباز شریف کی روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو
یہ سب کچھ رات کے اندھیرے میں نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ جو کرنے جارہے ہیں یہ غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہے، یہ سپریم کورٹ کو ختم کرنے جارہے ہیں، سابق وزیر اعظم
سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی پارٹی کیسے تبدیل کرائی جا سکتی ہے جبکہ وہ حلف نامہ دے چکے ہیں، کیا اس طرح فلور کراسنگ کو قانونی حیثیت نہیں دے دی گئی، وفاقی وزیر
عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو جمہوریت اور عوام کو نقصان ہوگا، بینظیر بھٹو نے اس وقت کہا تھا مک میں آئینی عدالتیں ہونی چاہییں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
القاعدہ کے ساتھ کالعدم ٹی ٹی پی کی طویل وابستگی کو دیکھتے ہوئے اسے علاقائی، عالمی دہشت گردی کے مقاصد کی قیادت سنبھالنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، پاکستانی مندوب
مودی نے بھارتی فوج کو سیاسی بنایا، مخالفین کیخلاف کارروائی کی، ہٹلر بھی جرمن فوج کو سیاسی سوچ کے تحت چلا رہا تھا، پاکستانی فوج کے ساتھ بھی ایسا ہی کرنے کی واردات کی گئی، حکام
حکومت موجودہ چیف جسٹس کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتا اور مرضی کے قوانین بناتا، کسی بھی قسم کی سپر عدالت ناقابل قبول ہے، اپوزیشن لیڈر
وفاقی وزیر قانون نے آئینی ترمیم سے متعلق بارز سے مشاورت کی، ان کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو کہ حکومت اور آئین سازی کمیٹی کو تجاویز پیش کرے گی 7 دنوں میں، مشیر قانون و انصاف
وفاقی حکومت کو یہ ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے روکا جائے، پارلیمنٹ آئین پاکستان کے بنیادی جزو میں ترامیم کرنے کا اختیار نہیں رکھتی، درخواست میں استدعا
بجلی کمپنیوں نے منفی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ( ایف سی اے) کی مد میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی ہے، تاکہ گزشتہ ماہ صارفین سے وصول کیے گئے 72 ارب روپے واپس کیے جاسکیں۔
ہمیں سفارتی محاذ پر کوئی بھی قدم اٹھانے کا اختیار حاصل ہے، افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کا ویزا اور پاسپورٹ نہ ہونے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ