زید بن مقصود نے کمشنر لاہور ڈویژن کا چارج سنبھال لیا
زید بن مقصود نے کمشنر لاہور ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔
ڈان نیوز کے مطابق محمد علی رندھاوا نے کمشنر لاہورڈویژن کا چارج چھوڑ دیا۔
کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود پی اے ایس گریڈ 20کے سینیئر افسر ہیں، وہ کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔
کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود اس سے قبل سیکریٹری سروسز پنجاب کے عہدے پر فائز تھے، کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے چوہدری محمد علی رندھاوا کو الوداعی شیلڈ پیش کی۔
محمد علی رندھاوا نے کمشنرلاہور ڈویژن زید بن مقصودکے ساتھ کمشنر آفس کا راؤنڈ لگایا، کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود اور چوہدری محمد علی رندھاوا نے سیکیورٹی اسٹاف سے ملاقات کی۔