یونان کشتی حادثے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم سیالکوٹ کا رہائشی 40 اموات کا ذمےدار انسانی اسمگلر ، سرکاری اداروں کی غفلت کے باعث فرار ہوکر روپوش ہوگیا۔
شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی 8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم مصر سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔
مارچ 2024 میں اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی باکسر زوہیب کے فرار کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے لیفٹیٹٹ کرنل (ر) ناصر اعجاز اور خالد محمود کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا۔
سوشل میڈیا پر غیر ضروری اور مضحکہ خیز پوسٹس کے ذریعے گلوکار پارٹی حامیوں میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کررہے تھے، انہیں فوری طور پر پارٹی سے نکالا جاتا ہے، نوٹیفکیشن
درخواست دینے والوں میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور، کنول شوزف، فواد چوہدری، شہریار آفریدی، ناصر محفوظ، عمر بٹ، سعد علی خان، عنصر اقبال، سکندر زیب، شبلی فراز اور دیگر شامل ہیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لطاسب ستی، عمر تنویر بٹ، شبلی فراز، کنوزل شوزب، تیمور مسعود، سعد علی خان، سکندر زیب، زوہیب آفریدی، فہد مسعود، راجا ناصر محفوظ پر فرد جرم عائد کی۔
پی آئی اے کے7 ہزار 300 ملازمین ہیں جن کی تنخواہوں کی مد میں سالانہ 35 ارب روپے ادا کیے جاتے ہیں، پارلیمانی سیکریٹری کی ایوان کو بریفنگ، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
100 انڈیکس ایک لاکھ 7 ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا، 3 روز میں 10 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ، نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات سے متعلق بل مندی کی وجہ قرار
نجکاری کے لیے واضح مقصد اور بیانیہ ہونا چاہیے، دنیا مین کوئی ایک ایسا ملک بتائیں جہاں نجکاری کمیٹی کا سربراہ وزیر خارجہ ہو، سابق نگراں وزیر نجکاری کا تقریب سے خطاب
ٹیکسز کی ادائیگی میں ہراسمنٹ اور کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں، صنعت کاروں کی مشاورت سے بجٹ میں تجاویز پیش کریں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سیالکوٹ چیمبر میں خطاب
ہمایوں دلاور پر پراپرٹی کی غیر قانونی منتقلی کے الزامات ہیں، ان پر مقدمہ بھی درج ہوچکا، عہدے کیلئے غیر موزوں ہیں، ایڈووکیٹ علی زمان کا جوڈیشل کمیشن کو خط
ٹرائل کے دوران ملزم کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے مگر جسمانی ریمانڈ پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا جاسکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد اپنی خودمختاری کا دفاع کرنا اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا تحفظ ہے، پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے، ترجمان دفتر خارجہ