• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm

پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب میں کونسے فنکار جلوہ بکھریں گے؟ تفصیلات آگئیں

شائع February 15, 2024
فائل فوٹو: ایکس/ پی ایس ایل
فائل فوٹو: ایکس/ پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی افتتاحی تقریب میں کب اور کتنے بجے شروع ہوگی، کون کون سے فنکار جلوہ بکھریں گے، تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔

پی سی ایل کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ کے علاوہ عارف لوہار اور نوری اپنے آواز کا جادو جگا کر تقریب میں چار چاند لگائیں گے۔

تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

17 فروری کو ہونے والی پی ایس ایل کی تقریب کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا جبکہ اسٹیڈیم کے گیٹ شائقین کرکٹ کیلئے ساڑھے 3 بجے کھول دیئے جائیں گے۔

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا پہلا میچ میزبان لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل شیڈول:

میچ 1 - 17 فروری 2024 - لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 2 - فروری 18، 2024 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 3 - فروری 18، 2024 - ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

میچ 4 - فروری 19، 2024 - لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 5 - فروری 20، 2024 - ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

میچ 6 - 21 فروری 2024 - پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 7 - فروری 21، 2024 - ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

میچ 8 - 22 فروری 2024 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 9 - فروری 23، 2024 - ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

میچ 10 - 24 فروری 2024 - لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 11 - 25 فروری 2024 - ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان

میچ 12 - 25 فروری 2024 - لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 13 - 26 فروری 2024 - پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 14 - 27 فروری 2024 - لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز - قذافی اسٹیڈیم، لاہور

میچ 15 - 28 فروری 2024 - کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 16 - 29 فروری 2024 - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 17 - 2 مارچ 2024 - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 18 - 2 مارچ 2024 - اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 19 - 3 مارچ 2024 - کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 20 - مارچ 4، 2024 - اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 21 - مارچ 5، 2024 - پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 22 - 6 مارچ 2024 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم؛

میچ 23 - 6 مارچ 2024 - اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 24 - 7 مارچ 2024 - اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 25 - 8 مارچ 2024 - پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

میچ 26 - 9 مارچ 2024 - کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز - نیشنل بینک اسٹیڈیم

میچ 27 - مارچ 10، 2024 - اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز - پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم؛

میچ 28 - 10 مارچ 2024 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 29 - 11 مارچ 2024 - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 30 - مارچ 12، 2024 - کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 31 - مارچ 14، 2024 - کوالیفائر - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 32 - مارچ 15، 2024 - ایلیمینیٹر 1 - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 33 - مارچ 16، 2024 - ایلیمینیٹر 2 - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

میچ 34 - مارچ 18، 2024 - فائنل - نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024