کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی لاہور قلندرز کی جانب سے رشاد حسین نے 3، شاہین آفریدی، آصف آفریدی، سکندر رضا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل پی ایس ایل 10: اسٹیڈیم بھرنے کیلئے پی سی بی کا انوکھا اقدام پاکستان کرکٹ بورڈ نے قرعہ اندازی کے ذریعے موٹرسائیکل دینے کا اعلان کردیا، ہرمیچ میں ایک ٹکٹ ہولڈر موٹرسائیکل جیت سکے گا۔