• KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:25pm Isha 7:48pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:57pm
  • KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:25pm Isha 7:48pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:57pm

فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج پر جامعہ کراچی کے 8 طلبہ زیر حراست

شائع January 26, 2024
کراچی  پولیس نے زیر حراست طلبہ کو مبینہ ٹاؤن تھانے منتقل کردیا—فائل فوٹو: اے ایف پی
کراچی پولیس نے زیر حراست طلبہ کو مبینہ ٹاؤن تھانے منتقل کردیا—فائل فوٹو: اے ایف پی

جامعہ کراچی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے 8 طلبہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے زیر حراست طلبہ کو مبینہ ٹاؤن تھانے منتقل کردیا۔

احتجاجی طلبہ نے الزام لگایا کہ پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایاہے۔

جامعہ کراچی کے طلبہ نے حکومت سندھ سے واقعے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی۔

کارٹون

کارٹون : 5 اپریل 2025
کارٹون : 4 اپریل 2025