• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am

مری: مختلف علاقوں میں رات گئے آپریشن، غیرقانونی تعمیرات مسمار

شائع January 13, 2024
—فائل فوٹو: سوشل میڈیا
—فائل فوٹو: سوشل میڈیا

مری کے مختلف علاقوں میں رات گئے آپریشن کے دوران متعدد غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر مری میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

مسیاڑی، جھیکا گلی سمیت دیگر علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا گیا۔

انتطامیہ کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کو نہ صرف مسمار کیا جارہا ہے بلکہ تعمیراتی سامان بھی ضبط کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 اپریل 2025
کارٹون : 12 اپریل 2025