مسکن چورنگی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو حکام
افغانستان اور پاکستان کو اللہ نے ہمسایہ بنایا، فیصلہ کرنا ہے کہ اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا ہے یا خدانخواستہ تنازعات کے ساتھ، شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
حکمراں بزدلی دکھاتے ہیں معیشت کمزور ہوجائے گی، وزیراعظم سے کہتا ہوں کہ زبانی باتوں سے کچھ نہیں ہوگا، اجلاس بلائیں، حافظ نعیم الرحمٰن کا غزہ یکجہتی مارچ سے خطاب
ہم سب کو سوچنا ہوگا کہ اس نیو ورلڈ آرڈر کے ساتھ کیسے آگے بڑھیں، اس معاملے پر ہمیں بات کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
کراچی کے 34 ہزار والدین نے بچوں کو قطرے نہیں پلائے، پولیو سے بچہ معذور ہوگیا تو پوری دنیا میں کہیں علاج ممکن نہیں، 21 اپریل سے انسداد پولیو مہم شروع کرینگے، مصطفیٰ کمال
غیر قانونی قابضین کے کمروں سے آپریشن کے دوران شراب اور آئس برآمد ہوئی، سب جانتے ہیں شراب اور منشیات برآمد ہونے والے کمرے کن تنظیموں کے زیر قبضہ تھے، ترجمان
بچہ گھر کے باہر گلی موجود تھا، ملزم بہانے سے بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ ایل ڈی اے روڈ لے گیا، ملزمان ریپ کی ویڈیو بناکر بچے کو قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے، مقدمہ درج
31 اضلاع کے مجموعی نمونوں میں سے 35 نمونے منفی پائے گئے اور ان میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا جبکہ 25 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، عہدیدار ریجنل ریفرنس لیبارٹری
دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی بے پایاں قربانیوں کی دنیا میں نظیر نہیں ملتی، انٹیلی جنس، ٹیکنالوجی شیئرنگ اہم ہے، وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مینز کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
دیہات میں 5 منٹ پانی اوپر نیچے ہو جائے تو قتل و غارت اور طلاقیں ہو جاتی ہیں، پیپلز پارٹی اس مسئلے پر کسی بھی صورت خاموش رہنا افورڈ نہیں کرتی، پی پی رہنما کی لاہور میں گفتگو
شہدا میں کانسٹیبل افتخار، مجاہد اور شہری شبیر شامل، 5 گولیاں لگنے کے باوجود بہادر زخمی اہلکار نے گاڑی ہسپتال پہنچائی، ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں شہدا کی نماز جنازہ ادا
مرمت کے دوران ڈیفنس، گلشن اقبال، نیپا، لیاری، جمشید ٹاؤن، جناح ٹاؤن، صدر، اولڈ سٹی ایریا، پی آئی بی کالونی، حیدر آباد کالونی، لانڈھی اور کورنگی میں فراہمی متاثر رہی۔
11 اپریل کی شب تربوز کے کھیت میں سو رہا تھا، ڈاکوؤں نے جگایا اور خواتین کے ذریعے دروازہ کھلوایا، 7 لاکھ روپے، زیورات لوٹ لیے، اہلیہ اور بھابھی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی، مدعی