• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

غزہ میں مزید 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

شائع December 24, 2023
فائل فوٹو: انادولو ایجنسی
فائل فوٹو: انادولو ایجنسی

صیہونی بربریت کے خلاف حماس کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں، ایک دن میں مزید 8 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ غزہ میں ایک روز کے دوران مزید 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں زمینی کارروائیوں کےدوران ایک ہفتےمیں 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، حماس کے ہاتھوں زمینی کارروائی میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 152 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ہلاک ہونے والے 8 فوجیوں کے نام اور تفصیلات بھی شائع کی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024