• KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:25pm Isha 7:48pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:57pm
  • KHI: Maghrib 6:50pm Isha 8:07pm
  • LHR: Maghrib 6:25pm Isha 7:48pm
  • ISB: Maghrib 6:31pm Isha 7:57pm

لاہور: فضائی آلودگی کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار جاری

شائع December 21, 2023
پنجاب یونیورسٹی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 200 ریکارڈ کیا گیا—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار
پنجاب یونیورسٹی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 200 ریکارڈ کیا گیا—فائل فوٹو: وائٹ اسٹار

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے لاہور کے مختلف علاقوں میں آج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ای پی اے ہیڈ کوارٹرز اور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اے کیو آئی 242 رہا۔

پنجاب یونیورسٹی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 200 ریکارڈ کیا گیا، ٹاؤن ہال لاہور میں اے کیو آئی 263 نوٹ گیا۔

شالے ویلی رینج روڈ راولپنڈی پر ایئر کوالٹی انڈیکس 187 ریکارڈ کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 5 اپریل 2025
کارٹون : 4 اپریل 2025