• KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am
  • KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:11am
  • LHR: Fajr 5:30am Sunrise 6:57am
  • ISB: Fajr 5:38am Sunrise 7:07am

جھوٹ کی معافی نہیں ملتی، نواز شریف

شائع December 19, 2023
نواز شریف کا کہنا تھا کہ  کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہیے۔ فوٹو: ڈان نیوز
نواز شریف کا کہنا تھا کہ کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہیے۔ فوٹو: ڈان نیوز

قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ کی معافی نہیں ملتی۔

لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی کے بارے میں غیبت نہیں کرنی چاہیے، برائی دیکھ کر بات کریں تو وہ غیبت ہوتی ہے، وعدہ کریں زندگی میں کبھی غیبت نہیں کریں گے، کسی کی برائی کسی اور کے سامنے بیان نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بہتان تراشی کرنا تو اس سے بھی بڑا گناہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024