• KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm
  • KHI: Maghrib 5:47pm Isha 7:08pm
  • LHR: Maghrib 5:02pm Isha 6:29pm
  • ISB: Maghrib 5:02pm Isha 6:31pm
Live Arrest Of Imran Khan

تصاویر: اسلام آباد میں پولیس لائنز پر سخت سیکیورٹی

شائع May 10, 2023

اہلکار پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر پہنچے جہاں عمران خان کو حراست میں رکھا گیا ہے، جنہیں اسلام آباد میں اپنے مقدمے کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا— فوٹو: اے ایف پی

پولیس لائنز کے مرکزی دروازے کی طرف جانے والی سڑک کو بلاک کرنے کے لیے پولیس اہلکار نے خاردار تاریں لگائیں جہاں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو گرفتاری کے بعد رکھا گیا ہے— فوٹو: رائٹرز

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2024
کارٹون : 17 دسمبر 2024