بیٹ مین کا باکس آفس پرقبضہ جاری

کرسٹین بیل بیٹ مین کا روپ میں۔ فائل فوٹو
لاس اینجلنس: ہالی وڈ کی نئی بیٹ مین مووی ’دی ڈارک نائٹ رائزس‘ باکس آفس پر ہٹ کرگئی اوردو ہفتوں میں چوسٹھ ملین ڈالر کا شاندار بزنس کیا۔
اس کامیابی کے باوجود موجودہ فلم تاحال سن دو ہزار آٹھ میں آنے والی 'دی ڈارک نائٹ' نے سے زیادہ بزنس نہیں کر سکی۔
دوسرے نمبر پر بچوں کی اینیمیٹڈ مووی ’آئس ایج‘ رہی۔ اس فلم نے تیرہ لاکھ ڈالر کمائے جبکہ ’دی واچ‘ تیسرے نمبر پر رہی۔