پاکستان اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، گلوکار سلمان احمد پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ملزم نے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ وائرل کی جسے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسر نے بذات خود دیکھا، متن ایف آئی آر
لائف اسٹائل شادی کے سوالات سے تنگ آ چکا، سماجی دباؤ پر شادی نہیں کروں گا، عثمان خالد بٹ عثمان خالد بٹ نے دعویٰ کیا کہ شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کے مقابلے خواتین اداکاروں کو زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے ہاں بچے کی پیدائش دانیہ شاہ ملک نے جولائی 2024 میں حکیم شہزاد لوہا پاڑ کے ساتھ دوسری شادی کی تصدیق کی تھی، انہوں نے پہلی شادی فروری 2022 میں عامر لیاقت سے کی تھی۔
لائف اسٹائل ’بلبلے‘ میں خوبصورت کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی، مائرہ خان والدین کی اکلوتی اولاد ہوں، والدین نے ناز و نخروں سے پالا، والد نے فوجی ٹریننگ دی، وہ مجھے سخت لونڈا بنانا چاہتے تھے، اداکارہ
لائف اسٹائل فلم لکھاری و ہدایت کار طاہرہ کشیپ میں کینسر کی دوبارہ تشخیص طاہرہ کشیپ بولی وڈ اداکار آیوشمن کھرانہ کی اہلیہ ہیں اور ابتدائی طور پر ان میں ستمبر 2018 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل ندا یاسر کا پروگرام چھوڑنے سے قبل ہی انہیں شو میں نہ بٹھانے کا کہا تھا، رابعہ انعم رابعہ انعم نے 8 نومبر 2022 کو ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں، جس میں ان کے ساتھ اداکار محسن عباس حیدر اور اداکارہ فضا علی بھی شامل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل کبھی کسی نے غلط کام کی پیش کش کرنے کی ہمت تک نہ کی، وینا ملک والدین سے آخری بار ساتویں کلاس میں خرچی لی تھی، کم عمری میں کمانے لگ گئی تھی، چھوٹی عمر میں ہی بڑے اور مہنگے برانڈز کی چیزیں خریدتی تھیں، اداکارہ