• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

اداکارہ سعدیہ غفار کی مہندی اور ڈھولکی کی تصاویر وائرل

شائع February 29, 2020
فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام

نامور پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

سعدیہ غفار اور حسن حیات کی مایوں کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو مداحوں نے خوب پسند کیں۔

اس تقریب میں یہ دونوں ایک دوسرے کو ابٹن لگاتے ہوئے نظر آئے۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سعدیہ کی شادی کی تقریب میں اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز بھی شریک ہوئیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

جبکہ سجل علی بھی ان کی تقریب میں آگے آگے نظر آئیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سعدیہ غفار کی مہندی میں اداکارہ منال خان کے انداز کو بھی خوب پسند کیا گیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

اقرا عزیز، منال خان، رازا عباس نور اور صبور علی نے بھی ایک ساتھ تصویر لی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

جبکہ تقریب میں موجود شوبز کی نامور شخصیات نے ایک ساتھ سیلفی بھی لی۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سعدیہ غفار اور ان کے ہونے والے شوہر حسن حیات نے تقریب کے دوران رقص بھی کیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

مایوں کی رسم کے بعد سعدیہ غفار کی ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں انہوں نے سبز رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کیا جسے خدیجہ بتول نے ڈیزائن کیا تھا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سعدیہ کی ڈھولکی میں سجل اپنے بھائی اور بہن کے ہمراہ شریک ہوئیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

جبکہ دلہا دلہن نے بھی رقص کیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

یاسر حسین بھی پرجوش نظر آئے۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

سعدیہ غفار خود بھی نہایت خوش نظر آئیں۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

اقرا اور یاسر نے بھی دلہا دلہن کے ساتھ رقص کیا۔

A photo posted by Instagram (@instagram) on

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024