لائف اسٹائل بھارت سمیت دیگر ممالک سے کام کی پیش کش ہے، فیروز خان فیروز خان کی گزشتہ برس بھارتی اداکارہ کے ساتھ برطانیہ میں شوٹنگ کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ جون میں ریلیز کیے جانے کا امکان سکندر اور لیزا نامی کرداروں کی رومانوی کہانی پر لکھے گئے ناول پر بنائی جانے والی نیٹ فلیکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز میں ماہرہ اور فواد خان بھی دکھائی دیں گے۔
لائف اسٹائل عامر خان کی پہلی بار گرل فرینڈ کے ساتھ فلم فیسٹیول میں شرکت بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان نے گزشتہ ماہ مارچ کے آغاز میں گوری سپراٹ کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔
لائف اسٹائل ماں بننے کا تجربہ پرسکون تھا، مزید 6 بچوں کا منصوبہ ہے، عروہ حسین اداکارہ کے ہاں جنوری 2024 میں شادی کے 8 سال بعد پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، انہوں نے 2016 میں فرحان سعید سے شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل شاہ رخ والد سے آکر ملے اور کہا آپ کو فالو کرتا ہوں، ربیکا خان ربیکا خان چند ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں، وہ سینئر کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں۔
لائف اسٹائل سشمیتا سین کا فواد خان اور ہانیہ عامر کی بولی وڈ میں واپسی پر رد عمل سشمیتا سین نے پاکستانی فلموں میں کام کی پیش کش پر بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ سرحد کی قید کے بغیر فلموں میں کام کرنے کی عادی ہیں۔
لائف اسٹائل خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج سمیت تین ملزمان کو 7 سال قید کی سزا خلیل الرحمٰن قمر کو 15 جولائی 2024 کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔