• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

’ہم اسٹائل ایوارڈز‘ کون، کون لے اڑا

شائع January 26, 2020
ایوارڈ تقریب ایکسپو سینٹر میں ہوئی—فوٹو: انسٹاگرام
ایوارڈ تقریب ایکسپو سینٹر میں ہوئی—فوٹو: انسٹاگرام

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’ہم‘ کی جانب سے سالانہ منعقد کیے جانے والے ’ہم اسٹائل ایوارڈز‘ کی چوتھی سالانہ تقریب کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ہوئی۔

ایوارڈ تقریب کی میزبانی اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ اور عثمان مختار نے کی جب کہ تقریب میں عروہ حسین، سارا لورین اور زارا نور عباس سمیت دیگر اداکاراؤں نے جلوے بکھیرے۔

تقریب میں گلوکار ابرار الحق سمیت دیگر اداکاروں و گلوکاروں نے بھی پرفارمنس کی اور مجموعی طور پر تقریب میں 21 کیٹیگریز میں ایوارڈز دیے گئے۔

’ہم اسٹائل‘ کے بڑے ایوارڈز یعنی بہترین فلمی اداکار اور بہترین فلمی اداکارہ کے ایوارڈز احد رضا میر اور اداکارہ ماہرہ خان لے اڑیں۔ اسی طرح بہترین خاتون ماڈل کا ایوارڈ زارا عابد اور بہترین مرد ماڈل کا ایوارڈ ایمل خان کو ملا۔

بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ سونیا حسین جب کہ بہترین ٹی وی اداکار کا ایوارڈ میکال ذوالفقار کو دیا گیا۔

عروہ حسین نے شاندار پرفارمنس کی—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
عروہ حسین نے شاندار پرفارمنس کی—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

ہم اسٹائل ایوارڈز کون کون لے اڑا؟

بہترین اسٹائلش اداکار، فلم

احد رضا میر

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

بہترین اسٹائلش اداکارہ، فلم

ماہرہ خان

بہترین اسٹائلش اداکارہ فلم، جیوری

کرن ملک

بہترین اسٹائلش اداکار فلم، جیوری

علی رحمٰن

بہترین اسٹائلش اداکار، ٹی وی

میکال ذوالفقار

بہترین اسٹائلش اداکارہ، ٹی وی

سونیا حسین

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

ڈیزائنر آف دی ایئر، برائڈل

شہلا چھتور

اسٹائل آئیکون آف دی ایئر

عائشہ عمر

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

ریٹیل لیبل آف دی ایئر

کھادی

بہترین اسٹائلش اسپورٹس شخصیت

حاجرہ خان

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

ڈیزائنر آف دی ایئر، مینز ویئر

اسماعیل فرید

ڈیزائنر آف دی ایئر، ڈیمی کوچر

ظہیر عباس

ڈیزائنر آف دی ایئر، پریٹ سب لائن

سارہ شاہد

ایکسیلنس فیلڈ آف انٹیریئر ڈیزائن اینڈ فرنیچر

ہاؤس آف زن

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

ٹائم لیس بیوٹی

ریما خان

موسٹ اسٹائلش پرفارمر

عاصم اظہر

بہترین ماڈل، عورت

زارا عابد

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

بہترین ماڈل، مرد

ایمل خان

ڈیزائنر آف دی ایئر، لان

زارا شاہجہاں

فیشن فوٹوگرافر آف دی ایئر

علی حسن

ہیئر اینڈ میک اپ آرٹسٹ آف دی ایئر

قاسم لیاقت

رائزنگ اسٹار۔ 2018- 2019

حمزہ خان باندی اور مشک کلیم

—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام
—فوٹو: ہم اسٹائل ایوارڈز انسٹاگرام

تبصرے (1) بند ہیں

Rizwan Jan 27, 2020 11:53am
یہ “اسٹائلش” کیا ہے؟ کبھی کہیں نہی دیکھا ایسا لفظ کسی ایوارڈ میں۔ لگتا ہے سب کو نواز نا کام تھا یہاں۔ رپورٹ میں یہ تک نہی لکھا کہ ایوارڈ کس فلم یا ڈرامہ پر دیے گئے؟

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024