پاکستان یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب اور پیکا قوانین کے تحت مقدمہ درج رجب بٹ اس وقت عمرہ ادا کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں اور وطن واپسی پر انہیں گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس
لائف اسٹائل بیوی خود سوشل میڈیا پر نہیں آنا چاہتی، اظفر رحمٰن کا دعویٰ ندا یاسر نے ان سے شکوہ کیا کہ انہوں نے اپنی بیوی کو کہاں اور کیوں چھپا رکھا ہے؟ ان سمیت کسی کو بھی ان کی ذاتی زندگی کا علم نہیں۔
لائف اسٹائل تاخیر سے آنے پر مداحوں کے برہم ہونے پر نیہا ککڑ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں گلوکارہ کی جانب سے کم سے کم تین گھنٹے تاخیر سے آنے پر وہاں موجود شائقین گلوکارہ پر برہم ہوگئے اور انہوں نے ان کے خلاف نعرے بازی کرنا شروع کردی۔
لائف اسٹائل کامیڈین کنال کامرا کا ’شیو سینا‘ سیاست دان کو غدار کہنے پر معافی مانگنے سے انکار کنال کامرا نے کامیڈی شو کے دوران نریندر مودی سمیت بی جے پی اور مہاراشٹر کی حکمران جماعت شیو سینا اور اس کے رہنماؤں پر بھی تنقید کی تھی۔
لائف اسٹائل سلمان خان کا خود سے نصف عمر ہیروئن کے ساتھ کام کا طعنہ دینے والے کو کرارا جواب سلمان خان آنے والی فلم میں خود سے 31 برس کم عمر اداکارہ کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گے، اداکارہ کے والد بھی سلمان خان سے کم عمر نکلے۔
لائف اسٹائل گانوں کی طرز پر بنی حمد و نعت کو پروموٹ نہ کریں، فضا علی کی درخواست فضا علی کی جانب سے گانوں کی طرز پر بنی حمد و نعت کو پروموٹ نہ کرنے کی بات پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریفیں کیں۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کا ایوارڈ ایوارڈز دینے کی تقریب کے دوران برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ہانیہ عامر سے ملاقات بھی کی اور ساتھ ہی انہیں بتایا کہ وہ ان کے بڑے مداح ہیں۔