• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
Live Election 2018

منتخب وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو حلف اٹھائیں گے

شائع August 17, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب میں واضح برتری کے ساتھ کامیابی کے بعد وزیراعظم کا حلف ایک روز بعد اٹھائیں گے۔

وزیراعظم کے لیے عمران خان کا مقابلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ہوا جہاں انھوں نے 96 کے مقابلے میں 176 ووٹ حاصل کیے اور وزیراعظم منتخب ہوئے۔

عمران خان کے انتخاب کے بعد مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے قومی اسمبلی میں اسپیکر کی ڈائس کے سامنے جمع ہو کر شدید نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔

عمران خان وزیراعظم کے عہدے کا حلف کل (18 اگست) کو اٹھائیں گے۔

نگراں وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارک باد دی۔

کارٹون

کارٹون : 21 نومبر 2024
کارٹون : 20 نومبر 2024