• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
Live Election 2018

عامر لیاقت عمران خان کے قدموں میں

شائع August 17, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین وزیراعظم کے انتخاب کے لیے منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے جب قومی اسمبلی پہنچے تو کراچی کے حلقے این اے 245 سے کامیاب ہونے والے عامر لیاقت محو گفتگو ہوتے ہوئے ان کے قدمو میں بیٹھ گئے۔

عامر لیاقت عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے
عامر لیاقت عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے، بلکہ اس سے پہلے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت بالکل اسی طرح سابق صدر آصف علی زرداری کے قدموں میں بھی بیٹھ گئے تھے۔

عامر لیاقات سابق صدر آصف زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے
عامر لیاقات سابق صدر آصف زرداری سے گفتگو کرتے ہوئے

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024