• KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
  • KHI: Asr 4:28pm Maghrib 6:04pm
  • LHR: Asr 3:43pm Maghrib 5:21pm
  • ISB: Asr 3:43pm Maghrib 5:22pm
Live Election 2018

متوقع وزیراعظم عمران خان کا وزارت داخلہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

شائع August 17, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کہا ہے کہ وہ وزارت داخلہ اپنے پاس رکھیں گے۔

ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ عمران خان 3 ماہ تک وزارت داخلہ کے امور سنبھالیں گے۔

ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو وزیر دفاع بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 3ماہ بعد پرویزخٹک کو وزیرداخلہ کاچارج دیا جا سکتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025