• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

طلال چوہدری کی نااہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران

شائع August 2, 2018 اپ ڈیٹ August 3, 2018

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر سن کر سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ہکا بکا رہ گئیں۔

مریم اونگرزیب مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کے ساتھ طلال چوہدری کے خلاف توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ سننے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ رہی تھیں، کہ راستے میں ہی انہیں طلال چوہدری کے خلاف فیصلے کی خبر دی گئی۔

اس موقع پر صحافی کی جانب سے انہیں طلال چوہدری کی نااہلی کی خبر دی گئی جس پر ان کے تاثرات حیران کر دینے والے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024