• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں حکومت کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ

شائع July 31, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے نمبر گیم پورے کرلیے۔

بابر اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کو ہوگا اس کے بارے میں صرف عمران خان ہی جانتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے بتایا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) کا ان کی جماعت کے ساتھ اتحاد ہوا ہے اور اس کے اراکین اسمبلی حکومت کو بھی حصہ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ میری ذمہ داری حکومت بنانے کی ہے اور ہم نے صوبے میں گزشتہ حکومت کو شکست دی ہے۔

رپورٹ: رانا بلال

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024