• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
Live Election 2018

ترجمان الیکشن کمیشن کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہنگامہ آرائی

شائع July 28, 2018

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عملے اور سیاسی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

اس سے قبل چیف الیکشن کمیشن سے ملاقات کے لئے مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق دیگر رہنماوں کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے لیکن اس وقت چیف الیکشن کمشنر اور سیکریٹری الیکشن کمیشن دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد روانہ ہو چکے تھے جس کے باعث ملاقات کا وقت طے نہ ہو سکا۔

۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025