• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

پنجاب اسمبلی کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل

شائع July 28, 2018

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے چار امیدوارں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

تحریک انصاف میں شامل ہونے والے امیدواروں میں کبیروالا سے حسین گردیزی، لیہ سے رفاقت شاہ اور بشارت جبکہ ڈی جی خان سے حمید پتافی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی۔

پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نظریئے کے نفاذ کی بھرپور کوششیں کریں گے۔

۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024