• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
Live Election 2018

’مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے شکست کھاچکے‘

شائع July 28, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے شکست کھا چکے ہیں۔

انہوں نے ایم ایم اے کے صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو احساس ہوجانا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کیا چاہتے ہیں۔

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ مولانا کا کردار جمہوریت اور آئین کے لیے مفید نہیں، انہوں نے سیاست میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا اور اس وقت وہ بہت منفی سوچ کا ہی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبر پڑھیں:

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024