• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

متحدہ مجلس عمل کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار

شائع July 27, 2018

متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے انتخابی نتائج ماننے سے یکسر انکار کردیا۔

ایم ایم اے کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پرڈاکہ مارا گیا ہے، اس لیے وہ آج ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں بھی اپنا مؤقف رکھیں گے۔

مسلم لیگ(ن) کے رہنماء ایاز صادق کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج پر عوام کو تشویش ہے کیوں کہ الیکشن چرایا گیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے انتخابی نتائج کو شک کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔۔

دوسری جانب ایم کیوایم پاکستان نے بھی پولنگ ایجنٹس کونکال کر نتائج تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024