• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

احسن اقبال نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں احسن اقبال نے آج مثبت نتائج کے لیے دعا کی اور کہا کہ یہ نتائج ملک کو ترقی، امن و امان کی راہ پر گامزن کریں گے۔

احسن اقبال نے نارووال کے گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024