• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات 2018 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سیاہی لگے ہوئے انگھوٹے کی تصویر شیئر کی۔

اپنی تصویر پر انہوں نے لکھا کہ ووٹ ڈال دیا ہے اور ہر ووٹ شمار کیا جاتا ہے جبکہ انہوں نے جمہوریت سب سے بہتر بدلہ ہے کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025