• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
Live Election 2018

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

شائع July 25, 2018

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ملتان کے پولنگ اسٹیشن پر پہنچے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کی نشست این اے 157 سے امیدوار ہیں۔

ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ان انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024